اہم نوٹس
Important Notice

محلقہ پالیسی
Linking Policy

ہاسپٹل اتھارٹی (ایچ-اے) آپ کو ہاسپٹل اتھارٹی کی کواپریٹ ویب سائٹ www.ha.org.hk (ایچ-اے-سی-ڈبلیو) تک رسائی کی اجازت دیتی ہے، جو درج ذیل تمام صورت حال کو پورا کرنے کے لیے دی گئی ہیں:

  • لنک اور ویب سائٹ جس پر لنک ظاہر ہوتا ہے وہ غیر تجارتی مقاصد کےلیےہونا ضروری ہے ۔ مثال کے طور پر لنک اور ویب سائٹ جس پر لنک ظاہر ہوتا ہے اس پر کسی قسم کی تجارﺗﻰ یا اشتہارﻯ، پیشکش، کسی تجارت کے فروغ یا اسکی درخواست، کاروبار، چیزﻳﮟ اور/ یا سہولیات کے فائدے،نفع، فائدے یا انعام کے لیے نہیں ہو گی۔

  • آپ صرف (ایچ-اے-سی-ڈبلیو) کے ہوم پیج کو ہی لنک کرسکتے www.ha.org.hk ہیں لیکن کسی سب-پیج یا کسی لکھائی، تصاویر، ویڈیو، آڈیو کلپس،خاکے، نقاشی، تصاویر، ڈیٹا یا ایچ-اے-سی-ڈبلیو پر کوئی اور

  • کوئی فرد جرم لگانے کی اجازت نہیں ہے

  • لنک کو لازمی مشورہ ، نشاندہی ، نمائندﮔﻰیا الجھاؤ پیدا کرﻨﺎ (یا ایک اس کے امکان کو) یا ایسوسی ایشن کی کسی بھی شکل کے طور پر، منظوری ، یا توثیق ایچ-اے کے ﺑﻄﻭﺮ نہیں ﺪﻳﻨﺎ چاہئے.

  • یہ لنک لازمیﻄﻭﺮ پرﻜﺴﻰ ویب سائٹ پر نمایاں یا منسلک ﺟﻭﻜﮧ باعث ذِلت، توہين آميز،تفریقی، فُحَش نِگارانَہ، فحش یا ہانگ کانگ ایس-اے-آر کے قوانین کی خلاف ورزی یا ملکیتی حقوق کی خلاف ورزی کرنے تے ہوں ، وہ نہیں ﻫﻭﻨﺎ چاہئے ،  یا پھردوسری صورت  یہ ایچ-اے کی پالیسیوں کے لئے ناپسندیدہ   یا ایچ-اے کی پالیسی کے مخالف تصور کیا جاﮰ گا۔

 

لنک پر اس کی اجازت سے منسلک ویب سائٹس پر کسی بھی مواد میں توسیع نہیں کرتاﻳﺎ ایچ۔اے-سی-ڈبلیو پر کسی بھی مندرجات پر جہاں حق اشاعت یا دانشورانہ املاک کسی تیسری پارٹی سے تعلق رکھﮯﻫﻭﮟ.

ایچ-اے کوئی بھی محلقہ پالیسی کی خلاف ورزی یا کوئی دوسرے چیز کی صورت میں کوئی بھی ایچ-اے-سی-ڈبلیو تک لنک کو ہٹانے کے لیے اکیلا خودمختار ہے۔

ایچ-اے کوئی بھی لنک ایچ-اے-سی-ڈبلیو تک یا کسی ویب سائٹ مواد اور جس لنک پر یہ مواد ظاہر ہوتا ہے اسکا زمہ دار نہیں ہے۔ اس لنک تک یہ اجازت ایچ-اے یا اس سے اسکی اجازت یا تصدیق سے وابسطہ نہیں ہے۔ ایچ-اے ایچ-اے-سی-ڈبلیو کے اس لنک سے منسلک اٹھنے والے کسی دعوی یا جرمانے کو قبول نہیں کرتا۔

اس استمال کی شرائط کے نوٹس کی  ﺍﺮﺪﻭ  میں ترجمانی کی گئ ہے۔ اگرانگریزی معنوں اور ﺍﺮﺪﻭ معنوں کے درمیان کوئی بھی بے ربطیاں یا ابہام ہے تو انگریزی معنوں کو تسلیم کیا جائے گا۔

جون 2013