ہسپتال اتھارٹی کارپوریٹ ویب سائٹ (HACW)
www.ha.org.hk پر موجود معلومات عام ریفرنس کے لئے ہسپتال اتھارٹی (HA) مرتب کرتے ہیں اور صرف معلومات کے مقاصد کے لئے.۔
ایچ اے نے ایچ اے سی ڈبلیو کی معلومات تیسری پارٹی کی ویب سائٹس پر انکی درستگی کے لئے ،مکمل،بر وقت یا مفید ہونے کی یا وہاں دی گئی معلومات اپ-ڈیٹ ہیئں یا نہئں کی گارنٹی یا وارنٹی نہیں فراہم کرتا ہے۔
ایچ اے سی ڈبلیو کے بارے میں معلومات طبی مشورہ نہیں ہیں، عام طور پر تشخیص یا علاج یا کسی خاص شخص کے کیس یا مریض کے لئے اور پیشہ ورانہ طبی مشورہ کے متبادل کے طور پر ، تشخیص یا علاج کے لئےنہیں ہیں۔
قانون کے ذریعہ اجازت شدہ حد تک ، ایچ اے کسی بھی غلطی یا بھول یا کسی غلط بیانی کے لئے ذمہ دار نہیں یا ایچ اے سی ڈبلیو اور ایچ اے پر معلومات میں کسی بھی غلط بیانی سے دستبرداری ظاہر کرتا ہے اورﻜﻭﺌﻰ بھی فرض، ذمہ داری یا نقصان، کسی بھی نوعیت کے نقصان کے لئے ذمہ دار نہیں ، قیمت یا اخراجات ( چاہے براہ راست، بالواسطہ یا اہم) ایچ اے سی ڈبلیو سے وجود میں یا زریعے سے آئیں ،کسی جز یا خدمات یا کسی ترتیب کی، استعمال، غلط استعمال یا ایچ اے سی ڈبلیو پر انحصار یا معلومات اس پر ظاہر ہوتی ہیں یا مہیا کی جاتی ہیں بذریعہ لنکس کسی تیسری پارٹی کی ویب سایٹ پر۔
ایچ اے سی ڈبلیو یا اس کے بارے میں معلومات بلاتعطل یا تاخیر کے بغیر، غلطیاں، وائرس یا بگس پر کوئی وارنٹی نہیں دی جائے گی ۔ مزید، ایچ اے خارج کرتا ہے کسی ذمہ داری کو جو کسی بھی نوعیت کی ﻏﻟﻄﻰ،ناکامی، رکاوٹ،یا تاخیر کارکردگی میں کسی بھی وقت ہو۔
ایچ اے اپنے صوابدید پر پیشگی نوٹس کے بغیر ختم، معطل یا الگ ہو سکتا ہے ایچ اے سی ڈبلیو کی (یا کسی بھی جز کی) فراہمی سے ۔
معلومات کے لئے صارفین کی طرف سے یا دوسری پارٹیوں کے ذریعے فراہم کی گئی رسائی کی سہولت کے لئے، ایچ اے سی ڈبلیو فراہم یا مدد کر سکتا ہے لنکس مہیا کرنے میں تیسری پارٹی کی ویب سائٹس ﻜﻭان صفحات کے ذریعے۔ ایچ اے ذمہ دار نا ہو گا تیسری پارٹی کی ویب سائٹس کے لنکس کے ذریعے دکھائے جانے والی معلومات کے بارے میں۔ اسطرح کے لنکس ایچ اے سی ڈبلیو پر ہر لحاظ سے آپ کی سہولت کے لئے ہیں اور تیسری پارٹی کی ویب سائٹس کے کی طرف سے کسی بھی بیان، نمائندگی، توثیق یا وارنٹی کو جنم نہیں دیتا یا کسی بھی ایچ اے ﻤﻳﮟ کے ضمن دوسری مصنوعات یا خدمات کے ذریعے یا ایسی ویب سائٹس ذریعے فراہم کی جاتیﻫﻭﮟ۔اسطرح کی معلومات تیسری پارٹی کی ویب سائٹ پر مرتب اور ان جماعتوں کی طرف سے جاری جاتی ہیں جن کی معلومات اور ویب سائٹس پر ایچ اے کا کوئی کنٹرول نہیں ہے ۔ تمام رسائی اور سیکورٹی کے طریقہ کار پر آپ کو لازمی عمل کرنا چاہئے جو ایچ اے سی ڈبلیو کے ذریعے فراہم کی جاتی ہیں اور ایسی پالیسیاں اور شرائط پر جو تیسری پارٹی کی ویب سائٹس کے لئے ہوں۔
ایچ اے سی ڈبلیو تک رسائی حاصل کرنے اور / یا استعمال کرتے ہوئے، آپ کو غیر مشروط طور پر اس تردید کی شرائط قبول کرنے پر اتفاق ہے ۔ وقت کے ساتھ اس کی ترمیم اور/ یا نظرثانی کی جا ئے گی ایچ اے کے ذریعے بغیر کسی پیشگی اطلاع کے، براہ مہربانی ﻳﮧﺼﻓﺤﮧ چیک کریں ﺟﺐﺑﻬﻰ آپ کسی بھی نظر ثانی کے لئے ایچ اے سی ڈبلیو کا دورہ کریں اور / یا جس میں ترامیمﻜﻰﺟﺎﺳﻜﺗﻰﻫﻳﮟ ۔
اس دست برداری کا ﺍﺮﺪﻭ زبان میں ترجمہ کیا گیا ہے. اگرانگریزی معنوں اور ﺍﺮﺪﻭ معنوں کے درمیان کوئی بھی بے ربطیاں یا ابہام ہے تو انگریزی معنوں کو تسلیم کیا جائے گا۔