فیس اور چارجز
Fees and Charges

فیس اور چارجز

اہل افراد کے لیے سرکاری ہسپتالوں کی فیس اور چارجز میں 18 جون 2017 سے نظر ثانی کی گئی ہے۔

طبی واجبات کی چھوٹ (اہل افراد کے لیے)

سروس

نظر ثانی شدہ فیس

روزانہ داخل مریض کی دیکھ بهال

بستر

-          دیکھ بهال کی فیس

-          داخلہ فیس (ہسپتال داخلے کے پہلے دن کے لئے)

روبصحت / بحالی

بیماری اور نفسیاتی بستر

 

 

120 ڈالر فی دن

75 ڈالر  فی دن

100 ڈالر فی دن

آؤٹ پیشنٹ حاضری

حادثہ اور ہنگامی صورتحال

جنرل کلینک

سپیشلیسٹ کلینک (ضمنی صحت کلینک سمیت)

-          پہلی حاضری

-          بعد میں حاضری

-          دوایئوں کے پیسے

ڈریسنگ یا انجکشن

 

180 ڈالر فی حاضری

 50 ڈالر فی حاضری

 

135ڈالر فی حاضری

 80 ڈالر فی حاضری

فی شے 15 ڈالر

 19 ڈالر فی حاضری

سماجی خدمات

کمیونٹی نرسنگ سروس (جنرل)

کمیونٹی کی اتحادی  خدمت صحت

 

80 ڈالر فی دورہ

80 ڈالر فی دورہ

دن کا ہسپتال / دن کا طریقہ کار

نفسیاتی دن کا ہسپتال

جریٹریک (بڑھاپے سے تعلق رکھنے والا) دن کا ہسپتال

بحالی کا دن ہسپتال

کلینکیکل انکولوجی یا رینل (گردے سے متعلقہ) کلینک

 دن کے طریقہ کار اور ایمبولیٹری علاج کی سہولت

 

60 ڈالر فی حاضری

 60 ڈالر فی حاضری

 55 ڈالر فی حاضری

 96 ڈالر فی حاضری

 195ڈالر فی حاضری

٭ہر قابل چارج یونٹ دوائی 16 ہفتوں کی فراہمی تک کی مدت کا احاطہ کرتا ہے۔ نسخہ ہر دوائی کے لئے 15 ڈالر فی یونٹ پرقابل چارج یونٹ کے ملحقہ میں چارج کیا جاتا ہے  (خود مالی امداد دوائی کے سوا)۔

گازیٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل اقسام میں آنے والے صرف مریض اہل شخص پر قابل اطلاق چارجز کے اہل ہیں.

  • ہانگ کانگ کی شناختی کارڈ رکھنے والے افراد کو جو  قانون سازی (باب 177) کے تحت جاری کیا گیا ہے،  ان لوگوں کے علاوہ جنہوں نے اپنی ہانگ کانگ کی شناختی کارڈ کو ہانگ کانگ داخلے یا رہنے کی اجازت دی گيئ تھی مگر اب ان کو ملی اجازت ختم ہو گئی ہے؛

  • بچے جو ہانگ کانگ کے رہائشی ہیں اور 11 سال کی عمر سے کم ہیں؛ یا

  • دیگر افراد جنھیں ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو کی طرف سے اجازت نامہ حاصل ہے۔

سروسز گزیٹ میں موجودہ شرح پر چارج کیے جاتے ہیں جب خدمات دی جاتی ہیں۔

تفصیلات کی لیے ہسپتال اتھارٹی کی ویب سائٹ سے رجوع کریں:

http://www.ha.org.hk

مریض> سروسز گائڈز> فیس اورچارجز

 

 

 

 

غیراہل افراد کے لیے سرکاری ہسپتالوں کی فیس اور چارجز میں 18 جون 2017 سے نظر ثانی کی گئی ہے۔

طبی واجبات کی چھوٹ (نا اہل افراد کے لیے)

اہم نوٹس نوٹس برائے کلائنٹ

اہم نوٹس مریض کے لیے نوٹس

سروس

نظر ثانی شدہ فیس

روزانہ داخل مریض کی دیکھ بهال

عام ہسپتال

-          عام وارڈ

-          یونٹ براے انتہائی نگہداشت

-          اعلی انحصار وارڈ

-          نرسری

نفسیاتی ہسپتال

 

 

5100 ڈالر فی دن

24400 ڈالر فی دن

13650 ڈالر فی دن

1340 ڈالر فی دن

2340 ڈالر فی دن

آؤٹ پیشنٹ حاضری

حادثے اور ہنگامی صورتحال

جنرل کلینک

سپیشلیسٹ کلینک (ضمنی صحت کلینک سمیت)

ڈریسنگ یا انجکشن

 

1230 ڈالر فی حاضری

445 ڈالر فی حاضری

1190 ڈالر فی حاضری

100 ڈالر فی حاضری

سماجی خدمات

کمیونٹی نرسنگ سروس (جنرل)

کمیونٹی نرسنگ سروس (نفسیاتی)

کمیونٹی کے اتحادی صحت کی خدمت

 

535 ڈالر فی دورہ

1550 ڈالر فی دورہ

1730ڈالر فی دورہ

دن کے طریقہ کار

رینل (گردے سے متعلقہ) کلینک

-          دائمی ہیموڈیلیزس  ( دائمی خون کی صفائی)

-          تیز ہیموڈیلیزس ( تیزخون کی صفائی)

کلینیکل انکولوجی کلینک

آنکھوں کا کلینک

 دن کے طریقہ کار اور ایمبولیٹری علاج کی سہولت

 

 

3000 ڈالر فی حاضری

6000 ڈالر فی حاضری

895 ڈالر فی حاضری

725 ڈالر فی حاضری

5100 ڈالر فی حاضری

دن کا ہسپتال

نفسیاتی دن کا ہسپتال

جریٹریک (بڑھاپے سے تعلق رکھنے والا) دن کا ہسپتال

بحالی کا دن ہسپتال

 

1260 ڈالر فی حاضری

1960 ڈالر فی حاضری

1320 ڈالر فی حاضری

 

غیر اہل افراد کو داخلے کے وقت پیسے ڈپازٹ (جمع کرانے) کی ضرورت ہوتی ہے۔

براہ کرم ڈپازٹ (جمع کرانے) مطالبے کے بارے میں معلومات کیلیے داخلہ دفتر یا صراف آفس سے رابطہ کریں۔

سروسز گزیٹ میں موجودہ شرح پر چارج کیے جاتے ہیں جب خدمات دی جاتی ہیں۔

تفصیلات کی لیے ہسپتال اتھارٹی کی ویب سائٹ سے رجوع کریں:

http://www.ha.org.hk

مریض> سروسز گائڈز> فیس اورچارجز

اگر انگریزی اور اردو کِتابچَےمیں کوئی تضاد پایا گیا تو انگریزی کِتابچَے کو ہی برتر مانا جائے گا۔

آخری بار آپ-ڈیٹ: 09/2024