اہم نوٹس
Important Notice

رازداری کی پالیسی
Privacy Policy

ہاسپٹل اتھارٹی ایچ-اے عام طور پر ایچ-اے-سی-ڈبلیو کی ویب سائٹ پر www.ha.org.hk کوئی ذاتی معلومات کی درخواست نہیں کرتا. تاہم اگر آپ کوئی ذاتی معلومات ایچ-اے کو باہم پہنچاتے ہیں (مثال کے طور پر جب آپ ہمیں اپنی رائے دیتے ہیئں) براہ مہربانی ایسا کرنے سے پہلے یہ "[نوٹس]" ضرور پڑھ لیں۔  

 

نوٹس
Notice

ایچ-اے ایک قانونی جسم ہے جو کہ ہانگ کانگ میں سرکاری ہسپتالوں کے انتظام چلاتی ہے ہمارا عملہ آپ سے،  آراء سے متعلق ان کے مقاصد کیلئے ، خبروں کی رکنیت ، نوکری کی درخواست کے لیے، آپ کا کیس، بیماری کی روک تھام کے منصوبوں  کو لے کر اور / یا سروے دوسرے مقاصد کے لیے آپ کی ذاتی معلومات کے بارے میں پوﭼﻬ سکتا ہے۔

مختلف مقاصد اور مختلف اوقات میں ایچ-اے ایچ-اے-سی-ڈبلیو کے ذریعے رضاکارآنہ طور پر ذاتی کوائف فراہم کرنے کو ﻜﮩﮧ ﺴﻜﺗﺎ ہے۔ ذاتی معلومات میں نام، فون نمبر، فیکس نمبر، گھر کا پتہ یا ای-میل ایڈرﻳﺲ شامل ہو سکتا ہے۔ ایچ-اے جب آپ سے ذاتی معلومات فراہم کرنے کو کہے گا تو وہ آپ سے اسکے مانگنے کا مقصد اور استعمال بتائے گا اور آپ کو بتائے گا کہ کس طرح آپ بہتر طور پر اپنی معلومات فراہم کر سکتے ہیں اور کیسے دی گی ذاتی معلومات کو صیحح کر سکتے ہیں۔

جب آپ ذاتی معلومات فراہم کرتے ہیں تو براہ مہربانی یہ یقین کر لیں کہ تمام مواد ٹھیک اور مکمل ہونا چاہیئے۔ اگر آپ ہماری مطلوبہ معلومات پہچانے میں ناکام ہوتے ہیں یا غلط اور نا مکمل معلومات پہنچاتے ہیں تو اس سے آپ کے کیس پرﻫﻤﺎﺮﻯﺮﺍﮰ پراثر پڑ سکتا ہے۔

 

براہ مہربانی یہ نوٹ کریںکہ آپ ﻜﻰ ذاتی معلومات کو مناسب افراد کے لئے دستیاب بنایا جا سکتا ہے:

  • ایچ-اے جو آپ سے آپ کی رائے سے متعلق معلومات کے لیے،  خبروں کی رکنیت ،  نوکری کی درخواست کے لیے،  آپ کا کیس، بیماری کی روک تھام کے منصوبوں  کو لے کر اور / یا سروے مقاصد کے لیے آپ کی ذاتی معلومات کے بارے میں پوﭼﻬ سکتا ہے۔

  • ﻜﻭقانون سازی کے مقاصد جب ہاسپٹل اتھارٹی کسی متلعقہ سرکاری محکموں/ مناسب اعلی حکام کو استعمال کے لئے متعلقہ قانون سازی کے تحت اسے فراہم کرنے کی ضرورت ﻫﻭ ۔.

 

مذید یہ کہ ایچ-اے آپکاﻓﺮﺍﺌﻡﻜﺮﺪﻩ ذاتی مواد صرف ان صورتوں میں استعمال ، ظاہر یا منتقل کرے گا :

  • آراء سے متعلق ان کے مقاصد کیلئے ، خبروں کی رکنیت  ،  نوکری کی درخواست کے لیے،  بیماری کی روک تھام کے منصوبوں  کو لے کر اور / یا سروے مقاصد کے لیے آپ کی ذاتی معلومات کے بارے میں   ﻳﺎ ; پوﭼﻬﺎﺟﺎ سکتا ہے

  • جہاں قانون کے تحت جائز ہو۔

ایچ-اے آﭙﻜﻰ ذاتی معلومات کسی اور مقصد کے لیے استعمال کرنے سے پہلے آپ سے اجازت نامہ لے گا۔

اگر آپ اپنے ذاتی مواد تک رسائی یا اس میں تبدلی چاہیتے ہیں تو آپ ذاتی معلومات (پرویسی) آرڈیننس کے تحت ایسا کر سکتے ہیں۔ براہ مہربانی ڈیٹا کنٹرولر، ایچ-اے ہیڈ آفس سے آفس کے ٹائم میں اس پتے پر رابطہ کریں: ڈیٹا پروٹیکشن یونٹ، کمرہ 529این، 5 منزل، ہاسپٹل اتھارٹی بلڈنگ، 147بی ایگرل سٹریٹ، کولون، ہانگ کانگ

اس کے علاوہ آپ اپنی مرضی سے ایچ-اے پالیسی اینڈ پروٹیکشن پر بھی اپنا پیغام پہنچا سکتے ہیں۔

ایچ-اے ایچ-اے-سی-ڈبلیوﻜﻭ بہتر بنانے میں مدد کرنے کے لئے صارفین ﻜﮯﺪﻭﺮﻭﮟﻜﻰ کسی بھی ذاتی قابل شناخت معلوماتﻜﻭ جمع ﻜﻳﮯ بغیر اور اس کے ساتھ مسائل کی تشخیص یا کمپیوٹر کے نظام کے اعداد و شمار کی رپورٹ کی تالیف کے لئے ﺍﺲ ﻜﻭ ریکارڈ کرﮮﮔﺎ۔

اس رازداری کی پالیسی کی  ﺍﺮﺪﻭ  میں ترجمانی کی گئ ہے۔ .  اگرانگریزی معنوں اور  ﺍﺮﺪﻭ  معنوں کے درمیان کوئی بھی بے ربطیاں یا ابہام ہے تو انگریزی کِتابچَے کو تسلیم کیا جائے گا۔

جون 2013