اہم نوٹس
Important Notice

استعمال کی شرﺍئط
Terms of Use

ہاسپٹل اتھارٹی (ایچ-اے) کوئی بھی معلومات (ایچ-اے) کی ویب سائٹ پر (HACW)www.ha.org.hk  کبھی بھی اور جہاں مناسب سمجھے تبدیل کر سکتی ہے بشمول استعمال کی شرائط کے ساتھ۔۔ استعمال کی شرائط میں تبدیلیاںﻜﻭﺁﻦ لائن پوسٹ کیا جائے گا. ۔ آپکی رسائی / ایچ-اے-سی-ڈبلیو کا استعمال ، آپﻜﮯ استعمالکی شرائط سے رضامند ہونا، وقت کے ساتھ ساتھ بغیر کسی پیشگی نوٹس کے تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ اگر آپ استعمال کی شرائط سے رضامند نہیں ﮨﻳﮟتو مہربانی فرما کر ﻜﮯرسائی/ اور ایچ-اے-سی-ڈبلیو کا استعمال نہ کریں۔ آپ کو مشورہ دیا جاتاہے کہ جب بھی ایچ-اے-سی-ڈبلیو کا استعمال کریں استعمال کی شرائط کو چیک کرلیں۔

استعمال کی شرائط کو اور دست برداری میں اسکی کفیت اور شرائط پر ، حق اشاعت اور محلقہ پراپرٹی حقوق، محلقہ طریقہ کار، اور ذاتی پالیسی پر مبنی ہوتی ہے۔ استعمال کی شرائط ہانگ کانگ ایس-اے-آر کی گورمنٹ اور قانون کے تحت ہوتی ہے

اگرچہ آپ ایچ-اے-سی-ڈبلیو کا استعمال اور رسائی کے لیے رضامند ہیں پھر بھی یہ رضامندی مریض اور ایچ-اے کے درمیان کوئی رشتہ قائم نہیں کرے ﮔﻰ۔ ہاسپٹل اتھارٹی آپ سے رابطہ یا کوئی پیروی کرنے کی پابند نہیں ہے۔

گئ ہے۔ اگرانگریزی معنوں اور ﺍﺮﺪﻭ معنوں کے درمیان کوئی بھی بے ربطیاں یا ابہام ہے تو انگریزی معنوں کو تسلیم کیا جائے گا۔

جون 2013