گروپ، ہسپتال اور ادارے
Clusters, Hospitals and Institutions

گروپ، ہسپتال

ہاسپٹل اتھارٹی اس وقت 42 سرکاری ہسپتال اور ادارے، 47 سپیشلسٹ بیرونی مریض شفاخانے اور 73 جنرل بیرونی مریض شفاخانے چلاتی ہے۔ ان کو علاقوں کی بنیاد پر سات ہسپتالوں کے گروپوں میں چلایا جا رہا ہے۔

ہسپتالوں کے گروپ یہ یقینی بناتے ہیں کہ مریضوں کو ان کی بیماری کے پورے وقت کے دوران مسلسل عمدہ دیکھ بھال اسی علاقے کے اندردستیاب ہو - شدید مرض سے لے کر صحتیاب ہونے تک، دوبارہ بحالی، اور بعد میں عوامی دیکھ بھال۔ یہ ہر گروپ کے اندر ہسپتالوں کے جدید طریقہ کار سے حاصل کیا جاتا ہے، تاکہ خدمات کا ایک وسیع اور مکمل سلسلہ عوام تک پہنچایا جا سکے۔

اگر انگریزی اور اردو کِتابچَےمیں کوئی تضاد پایا گیا تو انگریزی کِتابچَے کو ہی برتر مانا جائے گا۔

آخری بار آپ-ڈیٹ: 01/2017